-
کشمیر میں حالات کشیدہ 47 سکیورٹی اہلکار زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اورسکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نےپچیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے اور اس بار انہوں نے ایر پورٹ اور ہسپتالوں کے سامنے بھی احتجاج کیا۔
-
ہندوستان میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲سرکاری ذرائع کے مطابق طوفان کی وجہ سے پوری میں کچے گھروں، پرانی عمارتوں اور عارضی دکانوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، درجنوں ہلاک و زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کےرونما ہونے والے بہتر واقعات میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
جنوبی افریقہ: چرچ میں حادثہ 29 ہلاک و زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲جنوبی افریقہ میں ایک چرچ کی دیوار اُس وقت منہدم ہوگئی جب ایسٹر کی تقریب کے سلسلے میں سیکڑوں افراد موجود تھے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ 28 زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے تاہم حادثہ کے بعد تقریباً ایک درجن ٹرینوں کے راستے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 12 فلسطینی زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے12 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
-
یوم الارض کے موقع پر فلسطینیوں کے مارچ پر صیہونی فوج کی بربریت
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲فلسطینیوں کے واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض کے موقع پر نکالے گئے فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی فوج کے حملے میں اب تک تین فلسطینی شہید اور دو سو دس سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
یوم الارض کے موقع پراسرائیلی حملہ 10 فلسطینی زخمی
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸صیہونی فوجیوں نے یوم الارض کے موقع پرفلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے10 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، دسیوں ہلاک و زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم پینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔