-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ، ایک فلسطینی شہید، 50 زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 50 کو زخمی کردیا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 34 فلسطینی زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲فلسطین کی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن انچاسویں واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 34فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ، بارہ ہلاک، درجنوں زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم پینتالیس افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خـبر ہے۔
-
فرانس میں مظاہرے درجنوں افراد زخمی و گرفتار
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا مظاہرہ تشدد میں بدل گیا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 32 فلسطینی زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 32 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
ایران میں زلزلہ 75 افراد زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے علاقے گیلان کے اطراف میں 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 75 افراد زخمی ہوئے ۔
-
ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۹پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب ایم کیو ایم پاکستان کے تحت ہونے والی محفل میلاد میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہرے فرانس کے صدر کی مذمت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۸فرانس کے صدرامینوئل میکرون نے پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کی سخت مذمت کی۔
-
برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا انہوں نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے جیسے نعرے درج تھے۔
-
جاپان میں زلزلہ اور طوفان ہلاکتیں اور تباہی
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۱ہوکائیڈو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے تقریبا 125 افراد زخمی ہوگئے۔