-
امریکا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے پچاس واقعات
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴امریکا میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں فائرنگ کے پچاس واقعات میں کم سے کم سترہ افراد ہلاک اور سینتیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 240فلسطینی زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 240 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
مشرقی جرمنی میں جھڑپ، 20 زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳جرمنی کے مشرقی علاقے میں بائیں اور دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایران میں زلزلہ 100 افراد زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے تازہ آباد میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہو گئے۔
-
یمنی بچوں کی بس پر سعودی طیاروں کا حملہ،90 سے زائد شہید و زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے شہر ضحیان میں یمنی بچوں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجنوں کم سن بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپیں32 سے زائد افراد زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقوں کولگام اور شوپیان میں تشدد بھڑک اٹھا اور 32سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں 6کی آنکھوں میں پیلٹ لگے جنہیں سرینگر منتقل کردیا گیا۔
-
یمن میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباری
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے شہر زبید پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں تین عام شہری شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں انتخابی مہم ڈنڈوں کے استعمال اور فائرنگ سے شروع
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کیلئے مہم پر تشدد واقعات سے شروع ہوگئی۔
-
واپسی مارچ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد گیارہ سو چوالیس ہو گئی ہے۔
-
ایرانی میڈیا کی ٹیم کے ساتھ فرانسیسی پولیس کے تشدد آمیز رویّے کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ فرانسیسی پولیس کو میڈیا کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کی ضمانت فراہم کرنی چاہئے۔