SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوجیوں  کی جارحانہ کارروائیاں

    فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیاں

    Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹

    صیہونی فوجیوں نے فلسطین کے مختلف علاقوں میں حملے کرکے سیکڑوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے- اس درمیان اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطین میں جھڑپوں اور کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے -

  • ایران میں زلزلہ 46 افراد زخمی

    ایران میں زلزلہ 46 افراد زخمی

    Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹

    ایران کے صوبہ البرز کے گورنر ہاوس کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کل آدھی رات کو آنے والے زلزلے میں 46 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • اسلام آباد دھرنا، نیوزچینلزآف ایئرمذہبی رہنماﺅں کو نظربند کرنے کے احکامات

    اسلام آباد دھرنا، نیوزچینلزآف ایئرمذہبی رہنماﺅں کو نظربند کرنے کے احکامات

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    پیمرا کی جانب سے تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کے حکم کے بعد ملک بھر میں فیس بک اور ٹویٹر کو انٹرنیٹ براؤزر کے ذریعے بند کردیا گیا ۔

  • دھرنے کے خلاف آپریشن میں  1 ہلاک 100 زخمی اور 300 گرفتار، حالات کشیدہ

    دھرنے کے خلاف آپریشن میں 1 ہلاک 100 زخمی اور 300 گرفتار، حالات کشیدہ

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷

    اسلام آباد کے علاقے فیض آباد انٹرچینج پر20 روز سے جاری دھرنے کے خلاف آپریشن جاری ہے، پولیس نے 300 مظاہرین کو گرفتارکرلیا ہے جبکہ مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور56 زخمی ہوگئے ۔

  • بنگوئی میں کنسرٹ پرگرینیڈ حملے میں 21 زخمی

    بنگوئی میں کنسرٹ پرگرینیڈ حملے میں 21 زخمی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳

    سینٹرل افریقا کے دارالحکومت بنگوئی میں ایک کنسرٹ پر گرینیڈ حملے میں 21 کے قریب افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • فرانس، نمازیوں پر حملہ متعدد نمازی زخمی

    فرانس، نمازیوں پر حملہ متعدد نمازی زخمی

    Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵

    فرانس کے شہر کلیشی میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھنے والے مسلمانوں پر 200 افراد نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد نمازی زخمی ہوگئے۔

  • بلوچستان میں دستی بم حملے 35 افراد زخمی

    بلوچستان میں دستی بم حملے 35 افراد زخمی

    Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲

    بلوچستان کے ضلع گوادر اور مستونگ میں دستی بم حملوں کے نتیجے میں 35 افراد زخمی ہوگئے۔

  • ہندوستان میں دھماکہ، 10 افراد زخمی

    ہندوستان میں دھماکہ، 10 افراد زخمی

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲

    ہندوستان میں میلے کے دوران بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

  • لندن میں سیاہ فام ڈرائیورنے گاڑی لوگوں پرچڑھا دی

    لندن میں سیاہ فام ڈرائیورنے گاڑی لوگوں پرچڑھا دی

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۷

    لندن میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی گاڑی لوگوں پر چڑھا دی جس سے گیارہ افراد زخمی ہوگئے، ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • کیٹالونیا میں آزادی کے لیے پرتشدد ریفرنڈم

    کیٹالونیا میں آزادی کے لیے پرتشدد ریفرنڈم

    Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴

    اسپین کے خودمختار علاقے کیٹالونیا میں آزادی کے لیےمنعقدہ ریفرنڈم میں 600 سے زائد افراد زخمی ہوئے تاہم 90 فیصد ووٹرز نے اسپین سے آزادی کے حق میں فیصلہ دے دیا ۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS