-
ہندوستان، ریلوے اسٹیشن پل پر بھگدڑ، 27 جاں بحق، 50 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۵ممبئی کے ایلفسٹن ریلوے اسٹیشن برج پر بھگدڑ سے اب تک 27 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
مقبوضہ جولان میں دو صیہونی فوجی ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کا ایک ٹینک الٹ جانے کے باعث کئی صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات، 43 ہلاک و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور پینتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دھماکے 7 افراد زخمی
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر طورخم کے مقام پر نصب گیٹ کے قریب ہونے والے دستی بموں کے 2 دھماکوں کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، سات زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲سرینگر میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پولیس اہلکارہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ مردہ باد ریلی پرشیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی پرامن امریکہ مردہ باد ریلی پرشیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے 53 واقعات، 14 ہلاک 44 زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے ترپن واقعات میں چودہ افراد ہلاک اور چوالیس زخمی ہوگئے
-
برسلز میں چاقو بردارشخص کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں چاقو بردارشخص کے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے میں 2 فوجی زخمی ہو گئے ۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں 80 ہلاک اور زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں مزید اسّی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
-
امریکی جنگی بحری بیڑے اور سنگاپور کے مال بردار جہاز میں تصادم، 5 زخمی 10 لاپتہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳سنگاپورمیں مال بردار جہاز اور امریکی جنگی بحری بیڑے میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی اور 10 لاپتہ ہوگئے ہیں۔