-
سوڈان میں مظاہرین پر حملہ 7 ہلاک 181 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱سوڈان میں فوجی کونسل کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرکوب کرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے۔
-
نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا: اسلامی تحریک
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو آزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور ڈاکٹروں کو شیخ زکزاکی کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸غزہ میں فلسطینیوں کے چونسٹھویں حق واپسی مارچ پر جس کا عنوان تھا منامہ اجلاس کی ناکامی غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کی جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 79 زخمی
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۹غزہ میں فلسطینیوں کے 63ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 79 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
کشمیرمیں تصادم 2 ہلاک میجرسمیت 3 فوجی اہلکار زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 54 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں54 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد متعدد مقامات پر جھڑپیں
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد متعدد مقامات پر جھڑپیں ہوئیں جس کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
روس میں 3 دھماکے 79 افراد زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱روس میں ہونے والے 3 دھماکوں کے بعد زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 79 ہو گئی۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ، حملہ 16 فلسطینی زخمی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 16 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
فرانس میں دھماکہ13 افراد زخمی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے مظاہروں کے بعد اب ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔