-
بلوچستان: 7سکیورٹی اہلکار زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 7اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی استقامت کے نتیجے میں پانچ صیہونی فوجی زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط کیمپ میں فلسطینی مسلمانوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرکے کم از کم پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا-
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کاحملہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے پچاس فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے -
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکڑوں فوجیوں کی ہلاکت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے سیکڑوں سرکاری فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کمبھ میلے میں سادھوؤں کے درمیان تصادم ، چھے سادھو زخمی
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱ہندوستان کے شہر اجین میں چل رہے کمبھ میلے میں سادھوؤں کے درمیان ہونے والے تصادم میں چھے سادھو زخمی ہوگئے ہیں