-
غزہ کے شہداء کی تعداد 53500 سے تجاوز کرگئی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۳فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ ميں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد 53 ہزار 573 ہوگئی ہے۔
-
حیدرآباد میں بڑا حادثہ، تاریخی چارمینار کے پاس لگی آگ میں 16 افراد کی موت
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱حیدرآباد کے تاریخی چارمینار کے قریب گلزار ہاؤس کی عمارت میں بھیانک آگ لگ گئی۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں کم از کم 16 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، 52 شہید درجنوں زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹خبر رساں ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں باون افراد شہید اور فلسطینیوں کی بڑی تعداد زخمی ہوئی ہے۔
-
فلسطینی پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں اور خیمہ بستیوں پر وحشیانہ صیہونی بمباری, ایران نے کی شدید مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ایران کی وزارت خارجہ اے ترجمان اسماعیل بقائی نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر غاصب صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ میں ایک اسکول پر بمباری، 15 افراد شہید + ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۴صیہونی فوج کے دہشتگردوں نے شمالی غزہ کے جبالیا علاقے میں فاطمہ بنت اسد نامی ایک گرلس اسکول پر بمباری کر کے کم از کم پندرہ فلسطینیوں کو شہید اور دسیوں کو زخمی کر دیا۔ اسکول میں بے گھر ہو چکے فلسطینی کنبے پناہ لئے ہوئے تھے۔ شہدا میں اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
-
غزہ میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے 2 اعلیٰ فوجی افسران سمیت کئی زخمی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹صیہونی فوج نے بتایا کہ غزہ پٹی میں اس کے 9 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷پاکستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی مقامات پر حملے کیے ہیں۔
-
کینڈا: وینکور فیسٹیبول میں گاڑی سے کچل کر گیارہ افراد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹کینڈا کے شہر ونکوور میں ایک ثقافتی فیسٹیول میں ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد گيارہ ہوگئي ہے
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، دسیوں شہید اور زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے بیالیسویں روز صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کیا اور گولہ باری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔