-
ہندوستان: ریلوے اسٹیشن پر بھگڈر، 15 افراد ہلاک + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر کمبھ میلے میں ٹرین پر سوار ہونے کے لیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
اسرائیلی دہشتگردوں کا فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶پندرہ مہینوں تک غزہ میں خون خرابہ کرنے کے بعد ان دنوں صیہونی حکومت فلسطین کے مغربی کنارے میں خون کی ہولی کھیلنے میں مصروف ہے۔
-
پاکستان میں خوفناک سڑک حادثے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶پاکستان میں عرس میں شرکت کے لئے جانے والے عقیدت مندوں کی دو الگ الگ وین اور بسوں کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خواں سمیت 10 افراد جاں بحق ، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبار
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
لاؤس : دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷لاؤس میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں سے میں تین چینی شہری ہیں۔
-
ہندوستان: مہا کمبھ جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 10 ہلاک ، 19 زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۸چھتیس گڑھ سےاتر پردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ کے لیے جانے والی بولیرو کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے 10 افراد ہلاک، جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ: قرآن پاک کو جلانے والا ملعون ہسپتال پہنچ گیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶برطانیہ میں قرآن پاک کو جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے ملعون شخص پر حملہ ہوا ہے۔
-
دہشتگردی کی عفریت کے خاتمے کیلئے سرگرم عمل ہیں: پاکستانی وزیراعظم
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ہونے والے دھماکے کی پاکستان کے صدر، وزیراعظم، وفاقی وزیرداخلہ اور وزیراعلٰی بلوچستان نے مذمت کی ہے۔
-
پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 11 ہلاک، متعدد زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔