-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، کمال عدوان ہسپتال پر شدید بمباری
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو اٹھاون دن گزرنے کے بعد شہدا کی تعداد پندہ ہزار پانچ سو تئیس تک پہنچ گئی ہے جس میں چھ ہزار چھ سو بچے اور چار ہزار تین سو خواتین ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳صیہونی فوج نے اتوار کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ طریقے سے بمباری کا آغاز کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 29 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱فلسطین کے ایک طبی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوب میں خان یونس پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں انتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عسقلان اور دیگر مقبوضہ علاقوں پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹوں سے زبردست حملہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲میڈیا ذرائع نے آج (ہفتہ) شام کو مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع شہر عسقلان اور بعض دیگر صہیونی بستیوں پر فلسطینی مجاہدین کے راکٹوں کے حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ چھ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔
-
مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے اغوار میں غاصب صیہونیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی پر جہاد اسلامی کا ردعمل
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کاروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت، مزید ایک فلسطینی شہید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔