-
ایران کی طرف سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ایران کی ہلال احمر نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ افغانستان روانہ کر دی۔
-
امریکہ ہمارے ملک کا پسہ آزاد کرے، پڑوسی ممالک امداد کو آگے آئیں: ترجمان طالبان
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سحر ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں گزشتہ روز افغانستان میں آئے زلزلے کے بعد حکومتی اقدامات کی وضاحت کی۔
-
مشکل کی اس گھڑی میں ہم افغان عوام کے ساتھ ہیں: ایران +ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت پیش کرتے ہوئے افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے سے ہر طرف تباہی ہی تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 950 ہوگئی
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 950 افراد جاں بحق اور610 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ایران نے کیا افغانستان میں زلزلے سے متاثرین کے لئے امداد فراہم کرنے کا اعلان
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ایران نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے کی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی، ایران میں بھی زلزلہ+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے 255 افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہوگئے جبکہ ایران میں بھی آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، ایک کی موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ شب زلزلہ آیا تاہم اس سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
-
بلوچستان، زلزلے میں 80 مکانات منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲جمعہ کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناجی میں درمیانے درجے کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 80 مکانات منہدم ہوگئے جس سے 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے۔
-
ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
-
خوفناک دھماکے سے تل ابیب لرز اٹھا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶عبری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی دارالحکومت تل ابیب میں بہت ہی خطرناک دھماکہ ہوا ہے۔