-
جاپان میں شدید زلزلہ، سونامی کا الرٹ جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴جاپان کے شمالی خطے فوکوشیما کے ساحلی علاقے میں 7.3 شدت کے خطرناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور سونامی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔
-
افغانستان میں زلزلہ، دسیوں جاں بحق، سیکڑوں مکانات تباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱افغانستان میں آئے زلزلہ میں کم سے کم 26 افراد مارے گئے اور سیکڑوں مکانات تباہ ہوگئے۔
-
جنوبی ایران زلزلے سے لرزا
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جسکی شدت رکٹر اسکیل پر 4.8 درج کی گئی۔
-
ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار میں زلزلہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ایران میں زلزلہ + ویڈوز
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۸ایران کے مختلف صوبوں میں آئے شدید زلزلے کی وجہ سے کاقی نقصان ہوا۔
-
انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶انڈونیشیا کے مغربی صوبے شمالی سماٹرا میں منگل کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
پاکستان میں زلزلے سے متاثرین کے لئے ایران کی جانب سے مدد کی پیشکش
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لئے امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵زلزلے سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ ملبے تلے دب کر متعدد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی بھی ہوئے۔ کوئٹہ اور ہرنائی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
ہائیٹی میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵ہائیٹی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر دوہزار ایک سو نواسی ہوگئی ہے۔
-
بریکنگ نیوز: فلپائن میں شدید زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸فلپائن میں اب سے تھوڑی دیر پہلے آنے والے شدید زلزے کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔