-
تاجکستان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹گزشتہ روز تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے کے سبب متعدد مکانات اور عمارتوں کو نقصان پہںچا ہے اور اب بھی مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں زلزلہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸ہندوستان کی ریاستوں آسام اور میگھالیہ میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
انڈونیشیا۔ جاوا میں زلزلے کی تباہ کاریاں
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰انڈونیشیاں میں زلزلے کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔
-
جاپان میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳جاپان میں مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
الجزائر میں زلزلے کے جھٹکے، درجنوں عمارتیں تباہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸بدھ اور جمعرات کی شب آنے والے زلزلے سے الجزائر کے مشرقی ساحلی علاقے میں بھگدڑ مچ گئی
-
چلی، سانتاکروز میں 5.2 شدت کا زلزلہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰زلزلے کا مرکز زمین کے اندر 30 کلو میٹر سے زيادہ گہرائی میں تھا۔
-
نیوزی لینڈ میں 8 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ عوام میں خوف و ہراس
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل گئے
-
ایران میں زلزلہ زدہ علاقوں میں فوری مدد
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ایران کی انجمن ہلال احمر نے زلزلہ زدہ علاقوں میں 1800 کیمپ تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
-
جاپان میں آئے 7.3 کے شدید زلزلے کی ویڈیوز
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳گزشتہ روز جاپان کی دو ریاستوں فوکوشیما و میاگی میں 7.3 ری ایکٹر کا شدید زلزلہ آیا۔ اس شدید زلزلے میں کسی جانی نقصان کی تو خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور قریب دس لاکھ شہریوں کی لائٹ کٹ گئی جبکہ تیس سے زائد مکانات منہدم ہو گئے۔ اس سے قبل گیارہ مارچ دوہزار اٹھارہ کو جاپان میں ایک زلزلہ اور ہولناک سونامی آگیا تھا جس کے باعث قریب ۱۸ ہزار افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے جن میں سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد کے جنازے اب تک نہیں مل سکے ہیں۔
-
جاپان میں 7.3 شدت کے زلزلے سے مشرقی ساحلی علاقہ لرز اٹھا
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴جاپان میں آنے والے زلزلے میں سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں