SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زلزلہ

  • پاکستان، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

    پاکستان، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸

    اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 4۔6 شدت کے زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

  • بجر الکاہل کی جنوبی پٹی پر سونامی کی وارننگ

    بجر الکاہل کی جنوبی پٹی پر سونامی کی وارننگ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰

    جنوبی بحرالکاہل میں 7 اعشاریہ 7 شدت کے ہولناک زلزلے کے بعد خطے میں موجود ممالک کو سونامی کے خطرے سے خبردار کردیا گیا ہے۔

  • انڈونیشیا، زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    انڈونیشیا، زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴

    انڈونیشیا میں دو روز قبل آنے والے زلزلے میں اموات کی تعداد 73 ہو گئی۔

  • انڈونیشیا، زلزلے کے متاثرین کی بحالی اور ریلیف میں رکاوٹ

    انڈونیشیا، زلزلے کے متاثرین کی بحالی اور ریلیف میں رکاوٹ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴

    انڈونیشیا میں شدید زلزلہ آنے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں تاہم ٹوٹی ہوئی سڑکیں اور پل امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

  • انڈونیشیا میں 6 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ

    انڈونیشیا میں 6 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱

    انڈونیشیا میں زلزلے کے سبب کم از کم 34 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

  • کرویشیا میں زلزلہ ، سات افراد جاں بحق

    کرویشیا میں زلزلہ ، سات افراد جاں بحق

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷

    منگل کی شب کرویشیا میں شدید زلزلے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

  • جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں شدید زلزلہ

    جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں شدید زلزلہ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱

    اطلاعات کے مطابق چلی میں 6 ریئیکٹر کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے نے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کردیا ہے جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئی ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکز کوئٹہ میں زلزلہ

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکز کوئٹہ میں زلزلہ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    کوئٹہ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

  • ترکی زلزلہ، ملبے سے تین سالہ بچی زندہ نکال لی گئی

    ترکی زلزلہ، ملبے سے تین سالہ بچی زندہ نکال لی گئی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲

    ترکی کے ساحلی علاقے ازمیر میں تین روز قبل ۶ اعشاریہ ۶ کی شدت کے ساتھ ایک تباہ کن زلزلہ آیا جس میں دسیوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ، چالیس سے زائد افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ قریب تین روز گزر جانے کے بعد علاقے میں سرگرم امدادی ٹیمیں آج ایک تین سالہ ننہی بچی کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکالنے میں کامیاب رہیں۔

  • ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہوئي

    ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہوئي

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸

    ترکی کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ صوبہ ازمیر میں خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳۷ minutes ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS