جاپان میں آئے 7.3 کے شدید زلزلے کی ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i381118-جاپان_میں_آئے_7.3_کے_شدید_زلزلے_کی_ویڈیوز
گزشتہ روز جاپان کی دو ریاستوں فوکوشیما و میاگی میں 7.3 ری ایکٹر کا شدید زلزلہ آیا۔ اس شدید زلزلے میں کسی جانی نقصان کی تو خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور قریب دس لاکھ شہریوں کی لائٹ کٹ گئی جبکہ تیس سے زائد مکانات منہدم ہو گئے۔ اس سے قبل گیارہ مارچ دوہزار اٹھارہ کو جاپان میں ایک زلزلہ اور ہولناک سونامی آگیا تھا جس کے باعث قریب ۱۸ ہزار افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے جن میں سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد کے جنازے اب تک نہیں مل سکے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳ Asia/Tehran
  • جاپان میں آئے 7.3 کے شدید زلزلے کی ویڈیوز