SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنسی

  • سب سے گرم دماغ کس کا ہوتا ہے، خواتین کا یا مردوں کا؟

    سب سے گرم دماغ کس کا ہوتا ہے، خواتین کا یا مردوں کا؟

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸

    ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ گرم دماغ ہوتی ہیں۔

  • ایرانی ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر کا پہلا تحقیقاتی تجربہ کامیاب

    ایرانی ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر کا پہلا تحقیقاتی تجربہ کامیاب

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳

    ایران کی وزارت دفاع کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ کا ایک کامیاب تحقیقاتی تجربہ ہوا ہے جبکہ مزید دو تحقیقاتی تجربات ہونے ابھی باقی ہیں۔

  •  انٹرنیٹ ایکسپلورر

    انٹرنیٹ ایکسپلورر" کو کیوں بند کر دیا گیا؟"

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۱

    ماضی کے مقبول ترین براؤزر ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کا 14 جون کو آخری روز تھا۔

  • انٹرنیٹ کے مشہور انفلوئنسر سے ملئے

    انٹرنیٹ کے مشہور انفلوئنسر سے ملئے

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۸

    سوشل میڈیا، یوٹیوب اور انٹرنیٹ پر غیرانسانی اور گرافکس سے بنے انسان غیرمعمولی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں جنہیں ورچوئل انفلوئنسر کا نام دیا گیا ہے۔

  • یورپ، سب سے بڑے زمینی شکاری ڈائنوسار کے آثار دریافت

    یورپ، سب سے بڑے زمینی شکاری ڈائنوسار کے آثار دریافت

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۲

    اگرچہ ڈائنوسار قطبین کے علاوہ دنیا بھر میں دریافت ہوچکےہیں ، تاہم اب یورپی سرزمین کا سب سے بڑا گوشت خور ڈائنوسار دریافت ہوا جو ساڑھے بارہ کروڑ سال قبل یہاں چنگھاڑ رہا تھا اور اس کی لمبائی 10 میٹر تھی۔

  • فونز میں یکساں چارجنگ پورٹ کے بارے میں یورپی یونین کا اہم مطالبہ

    فونز میں یکساں چارجنگ پورٹ کے بارے میں یورپی یونین کا اہم مطالبہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۹

    یورپی یونین نے تمام فونز اور ٹیبلیٹس کے لیے ایک ہی چارجنگ پورٹس کے استعمال کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔

  • جنگ کی وجہ سے ہزاروں ڈولفن کی جان چلی گئی!!!

    جنگ کی وجہ سے ہزاروں ڈولفن کی جان چلی گئی!!!

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸

    بحیرہ اسود کا مطالعہ کرنے والے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے سبب اس خطے میں ہزاروں ڈولفن ہلاک ہوگئیں۔

  •  انسان نما روبوٹ جلد ہی سامنے آنے والا ہے

    انسان نما روبوٹ جلد ہی سامنے آنے والا ہے

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۶

    ٹیسلا کے بانی ایلن مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا کی جانب سے اپنے آپٹیمس روبوٹ کے نمونے کی رُونمائی رواں برس ستمبر کے مہینے میں کی جائے گی۔

  • علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟

    علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۶

    سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔

  • کرۂ زمین کی شبیہ مریخ کی تازہ ترین ویڈیو

    کرۂ زمین کی شبیہ مریخ کی تازہ ترین ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲

    امریکی فضائی ادارے ناسا نے مریخ سیارے کی تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ سیارہ زمین سے کافی شباہت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اگر زمین کے علاوہ کہیں زندگی کا امکان فراہم تو وہ مریخ ہو سکتا ہے کیوں کہ بعض تحقیقات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ مریخ پر لاکھوں سال قبل زندگی کا امکان موجود تھا۔ اس بارے میں سائنسدانوں کی وسیع تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS