SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنسی

  • ایران کے چھ پیٹرو کیمیکل پراجیکٹس مکمل کر لئے گئے ہیں۔

    ایران کے چھ پیٹرو کیمیکل پراجیکٹس مکمل کر لئے گئے ہیں۔

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳

    ایران کی نیشنل پیٹرو کیمیکل کمپنی کے انویسٹمنٹ ڈائریکٹر حمیدرضا عجمی نے بتایا ہے کہ ملک میں پیٹرو کیمیکل کے چھ منصوبے کام کے لیے تیار ہیں۔

  • عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے ایرانی سائنس داں کو ایوارڈ

    عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے ایرانی سائنس داں کو ایوارڈ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸

    عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غیر متعدی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں ایک ایرانی سائنس داں پروفیسر مجید غیور مُبرہن کو علاقائی ایوارڈ سے نوازا ہے۔

  • ایران ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجتا ہے

    ایران ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجتا ہے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷

    ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ہم ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے ہیں جبکہ ہم نے "کارگو سیٹلائٹس" کے میدان میں بھی نمایاں پیش رفت کی ہے۔

  • ایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، چھاتی اور معدے کے کینسر کی نئی دوا تیار

    ایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، چھاتی اور معدے کے کینسر کی نئی دوا تیار

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    ایرانی سائنس دانوں نے میڈیکل شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھاتی اور معدے کے سرطان کے علاج کے لیے جدید دوائی تیار کرلی ہے جو عالمی سطح پر کینسر کے خلاف جدوجہد میں ایک نمایاں کامیابی سمجھی جارہی ہے۔

  • ہندوستان تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی کا سائنس دانوں کا انکشاف

    ہندوستان تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی کا سائنس دانوں کا انکشاف

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    ہندوستانی سائس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی سرزمین تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی ہو رہی ہے لٰہذا دھوپ کے اوقات مسلسل کم ہو رہے ہیں۔

  • مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت

    مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    ایران کے انسٹی ٹیوٹ فار نالج بیسڈ سائنسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں ہیں کیوں کہ وہ سائنس و ٹیکنالوجی پر اپنا تسلط برقرار رکھنا چاہتے ہیں-

  • چین نے بجلی پیدا کرنے والاوِنڈ ٹربائن کیا تیار

    چین نے بجلی پیدا کرنے والاوِنڈ ٹربائن کیا تیار

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳

    چین نے بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا وِنڈ ٹربائن تیار کیا ہے جو اُڑ سکتا ہے۔ ایس 1500 کا سائز تقریباً 60 میٹر لمبا، 40 میٹر چوڑا اور 40 میٹر اونچا ہے

  •  تہران میں اسلامی ممالک کے وزرائے تعلیم کا دوسرا اجلاس

    تہران میں اسلامی ممالک کے وزرائے تعلیم کا دوسرا اجلاس

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲

    اسلامی ممالک کے وزرائے اعلی تعلیم کے دوسرے اجلاس میں ایران نے AI یا مصنوعی ذہانت کے سلسلے میں متعدد تجاویز پیش کیں

  • مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت

    مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶

    سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر سرخ سیارے کی سطح سے چند کلومیٹر نیچے سیال پانی کا ذخیرہ موجود ہوسکتا ہے۔

  • ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی

    ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲

    ایران کی ایک دواساز کمپنی کی جانب سے انوویشن اینڈ پراسپریٹی فنڈ کے 100 ملین ڈالر کی مدد سے کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی چار موئثر پروڈکشن لائنوں کا افتتاح کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۳ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS