-
شہید فخری زاده کے قتل پر دشمنوں کو ایران کا سخت انتباه
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران، سینئر ایٹمی سائنس دان ٹارگٹ کلنگ میں شہید
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹ایران کی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار اور ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے تہران کے اطراف میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
-
ایران، ایٹمی سائنس داں کی ٹارگٹ کلنگ؛ شدید زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹موصولہ اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مایہ ناز ایٹمی سائنس داں کی اب سے کچھ ہی دیر قبل ٹارگٹ کلنگ کی گئی ہے، اس وقت وہ آپریشن تھیٹر میں ہیں اور ان کی سرجری کی جارہی ہے۔
-
ماسک نہ لگانے پر ٹوک دیتا ہے جاپانی روبوٹ ۔ ویڈیو
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲جاپان نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو دکانوں اور شاپنگ مالز میں آنے والے خریداروں کو کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر ٹوکتا بھی ہے اور انکو درکار رہنمائی کے لئے انکی مدد بھی کرتا ہے۔
-
کوریا میں ڈرون ٹیکسی سروس چلانے کی تیاریاں
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸بڑھتے ہوئے ٹریفک کے پیش نظر "ڈرون ٹیکسی" چلانے کے لئے جنوبی کوریا نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
-
ناسا نے ایک اور سفینہ فضا میں بھیجا
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳ناسا نے گزشتہ روز فلوریڈا کے مقامی وقت کے مطابق سات بج کر ستائس منٹ پر چار خلابازوں کو خلا کی جانب روانہ کیا ہے۔ یہ راکٹ اسپیس ایکس کمپنی کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔ چھے ماہ کے اس خلائی سفر میں تین خلابازوں کا تعلق ناسا جبکہ ایک کا تعلق جاپان سے ہے۔
-
دشمن اپنے اسٹریٹیجک اہداف کے حصول میں ناکام رہا: صدر روحانی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے اسٹرایٹجک اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔
-
ماسک میں بھی گھر کر سکتا ہے کورونا ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸ان دنوں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ماہرین مختلف ہدایات دے رہے ہیں جن میں سے ایک ماسک کا استعمال ہے۔ تاہم ماسک معیاری ہونے پر بھی وہ اتنا ہی زور دیتے ہیں جتنا اس کے لگانے پر دیا جاتا ہے۔ استعمال کے دوران ممکن ہے کہ ماسک مختلف قسم کے بیکٹیریاز اور وائرسز منجملہ کورونا سے آلودہ ہو جائے۔اس لئے اسکے معیاری اور صاف ستھرا ہونے پر توجہ بے حد ضروری ہے۔ محققین نے استعمال شدہ ماسک کو ایک مائکروسکوپ کے ذریعے دیکھنے کی کوشش کی ہے جس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
امریکہ کا ایک راکٹ ٹیسٹنگ کے دوران تباہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک راکٹ اسپیس ایکس کا ابتدائی نمونہ موٹر انجن کی ٹیسٹنگ کے دوران پھٹ پڑا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔