ایریسیبو رصد خانے کی تباہی، ویڈیو کی زبانی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377092-ایریسیبو_رصد_خانے_کی_تباہی_ویڈیو_کی_زبانی
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایریسیبو نامی ایک عظیم بین الاقوامی رصد خانے کی تباہی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ پہلی دسمبر کو پیش آیا۔ گزشتہ ستاون برسوں سے سرگرم عمل یہ رصد خانہ لاطینی امریکہ کے پورٹوریکو ملک میں واقع تھا جو امریکی ریاست نیویارک میں واقع کرنل یونیورسٹی کی نگرانی میں کام کرتا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷ Asia/Tehran