-
ہوشیار، آپ کا بھی پاس ورڈ ہیک ہو سکتا ہے!
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۹ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمارٹ فون کے اسکرین اور کمپیوٹر کی بورڈ پر انگلی چھونے کے بعد کچھ دیر حرارت برقرار رہتی ہے اور اسے دیکھ کر ہیکر آسانی سے آپ کا پاس ورڈ معلوم کرسکتے ہیں تاہم اس کے لیے تھرمل (حرارت محسوس کرنے والے) کیمروں اور اے آئی سافٹ ویئر درکار ہوگا۔
-
پرندوں کی بڑی تعداد معدومیت کا شکار
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۵ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے پرندوں کی تقریباً نصف اقسام کی آبادی کم ہو رہی ہے۔ ہر آٹھ میں سے ایک قسم معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔
-
مشتری کے چاند کی تفصیلی تصویر جاری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸ناسا نے جُونو اسپیس کرافٹ سے کھینچی گئی نظامِ شمسی کے پانچویں سیارے مشتری کے برف سے ڈھکے چاند یورپا کی پہلی تفصیلی تصویر جاری کر دی۔
-
ماں میں تناؤ کی شدت بچے کی جنس کی تبدیلی کا سبب بن سکتی ہے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۸ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حاملہ ہونے سے قبل اور حمل ٹھہرنے کے دوران ذہنی تناؤ کا سامنا کرنے والی خواتین کے ہاں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی پیدائش کا امکان دوگنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
-
برقی گاڑی چارج کرنے کی نئی تکنیک
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴ناسا کی جانب سے چاند، مریخ اور اس سے آگے بھیجے جانے والے مشنز کےلیے بنائی جانے والی تکنیک زمین پر برقی گاڑیوں کو پانچ منٹ میں چارج کر سکتی ہے۔
-
ایران نے کیا ملکی ساختہ سیٹلائٹس کے ریموٹ سینسنگ سنٹر کا افتتاح
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱ایران نے اپنے پہلے سیٹلائٹ سینسنگ سنٹر کا افتتاح کیا ہے جہاں پر خیام سمیت دیگرملکی ساختہ سیاروں سے بھیجی جانے والی تصاویر اورڈیٹا سے استفادہ شروع ہوگیا ہے
-
چاند پر پودے کب اگائے جائیں گے، سائنسدانوں نے انکشاف کر دیا؟
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷آسٹریلوی سائنسدانوں نے خلائی مشن سے متعلق معلومات دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سال 2025 تک چاند پر پودے اُگانے کی کوشش کریں گے۔
-
روبوٹ نے توڑا ریکارڈ+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵امریکا کی ایک یونیورسٹی میں بنائے گئے روبوٹ نے 30 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
-
کیمسٹری کا نوبیل انعام کن سائنسدانوں کو ملا؟
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اکیڈمی آف سائنسز نے کیمسٹری کا سال 2022 کا انعام ایک امریکی خاتون سمیت تین سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کردیا۔
-
امریکا، فرانس اور آسٹریا کے سائنس دانوں کے نام فزکس کا نوبل انعام
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۷رائل سوئیڈش اکیڈمی کی جانب سے سال 2022 کے لیے طبعیات (فزکس) کا نوبل انعام ’’کوانٹم مکینکس‘‘ پر تحقیق کرنے والے امریکا، آسٹریا اور فرانس سے تعلق رکھنے والے تین سائنس دانوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔