SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • الیکٹرک شپنگ میں انقلاب: چین نے سب سے بڑا دریائی کارگو جہاز متعارف کروا دیا

    الیکٹرک شپنگ میں انقلاب: چین نے سب سے بڑا دریائی کارگو جہاز متعارف کروا دیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴

    چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا جو روایتی ایندھن کے بجائے لیتھیئم بیٹریوں پر چلتا ہے۔

  • ایران میں ریڈیولوجی کا شعبہ جدید ترین میڈیکل شعبوں میں تبدیل ہوچکا ہے: وزیر صحت

    ایران میں ریڈیولوجی کا شعبہ جدید ترین میڈیکل شعبوں میں تبدیل ہوچکا ہے: وزیر صحت

    Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴

    ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر محمدرضا ظفرقندی نے بتایا ہے کہ ایک دور تھا جب پورے تہران شہر میں محض 2 ریڈیولوجی مراکز ہوا کرتے تھے لیکن ایران میں اس شعبے کی ترقی اب عالمی معیاروں کے مطابق بلکہ اس سے بھی بالاتر ہے۔

  • ایران بایو ٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے

    ایران بایو ٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    ایوان صدر کی بایو ٹیکنالوجی ترقیاتی کمیٹی کے سیکریٹری نے بتایا ہے کہ ایران بایوٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے

  • پاکستان بہت جلد ایک روبوٹ چاند پر بھیجنے کیلئے تیار

    پاکستان بہت جلد ایک روبوٹ چاند پر بھیجنے کیلئے تیار

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۴

    پاکستان نے ایک روبوٹ چاند پر بھیجنے پر کام شروع کر دیا ہے۔

  • پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

    پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰

    یہ سیٹلائٹ سیلابوں، لینڈ سلائیڈز اور دیگر قدرتی آفات کی پیشگوئی میں مددگار ثابت ہوگا

  • یو ایس بی پورٹس کے مختلف رنگ اس کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

    یو ایس بی پورٹس کے مختلف رنگ اس کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹

    ہر یونیورسل بس سیریل (یو ایس بی) میں ایک مشترکہ انٹرفیس ہوتا ہے جسے متعدد کاموں جیسے ڈیٹا ٹرانسفر یا پاور ڈیلیوری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

  • افرادی قوت میں کمی، چین نے لاکھوں روبوٹس کو صنعتوں میں کام پر لگا دیا

    افرادی قوت میں کمی، چین نے لاکھوں روبوٹس کو صنعتوں میں کام پر لگا دیا

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶

    بیجنگ: چین میں آبادی میں ہونے والی کمی کے باعث گزشتہ سال 2 لاکھ 95 ہزار نئے صنعتی روبوٹس فیکٹریوں میں نصب کیے گئے۔

  • مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت

    مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    ایران کے انسٹی ٹیوٹ فار نالج بیسڈ سائنسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں ہیں کیوں کہ وہ سائنس و ٹیکنالوجی پر اپنا تسلط برقرار رکھنا چاہتے ہیں-

  • چین میں دنیا کا پہلا کمرشل زیرآب ڈیٹا سینٹر فعال

    چین میں دنیا کا پہلا کمرشل زیرآب ڈیٹا سینٹر فعال

    Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰

    چین نے دنیا کا پہلا زیرآب کمرشل ڈیٹا سینٹر متعارف کرا دیا ہے۔

  • دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک  کا پتہ لگانے والی کٹ تیار

    دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک کا پتہ لگانے والی کٹ تیار

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴

    ایرانی سائنسدانوں کا تیار کردہ یہ جدید طبی آلہ دل کے دورے کی فوری تشخیص ممکن بناکر نہ صرف مہنگی درآمدات کا متبادل ثابت ہوا ہے بلکہ ملک کی طبی خودکفالت کی جانب ایک انقلابی قدم بھی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    ۵ minutes ago
  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS