-
مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر سرخ سیارے کی سطح سے چند کلومیٹر نیچے سیال پانی کا ذخیرہ موجود ہوسکتا ہے۔
-
ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲ایران کی ایک دواساز کمپنی کی جانب سے انوویشن اینڈ پراسپریٹی فنڈ کے 100 ملین ڈالر کی مدد سے کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی چار موئثر پروڈکشن لائنوں کا افتتاح کیا گیا۔
-
مصنوعی ذہانت کے ابتدائی ایرانی ورژن کی رونمائی + ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایران کے پہلے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس پلیٹ فارم کے ابتدائی ورژن کی تقریب رونمائی کردی گئی۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مضبوط ہوتے رشتوں سے دشمنوں میں مایوسی، مواصلات و انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر توافق
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کے سربراہ اور سعودی عرب کے مواصلات، خلائی اور ٹیکنالوجی کمیشن (سی ایس ٹی) کے سربراہ نے ریاض میں ایک ملاقات میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کے مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور تجربات کے تبادلے پر زور دیا ہے ۔
-
غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔
-
ایران کا اب تک کا سب سے بڑا اور بھاری اسپیس کارگو مدار میں داخل
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵ایران کی اسپیس آرگنائزیشن کے چیف نے بتایا کہ "سامان 1" آربیٹل ٹرانسفر بلوک اور " فخر" سیٹیلائٹ کو "سیمرغ" کیریئر کی مدد سے مدار میں بھیجا گیا ہے، اور یہ آپریشن سیٹیلائٹ کو ہائی آلٹی ٹیوڈ میں بھیجنے کے حوالے سے پہلا قدم ہے۔
-
سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ایران کی نمایاں ترقی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتے ہوئے عالم اسلام میں بہتر پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
کیا سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا ہے؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔
-
ایران کی ایک اور کامیابی، بغیر آپریشن دل کی رگوں کو کھولیں گے ایرانی ڈاکٹر
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳امراض قلب کے علاج پر چوبیسویں کانگریس کے چیئرمین نے بغیر آپریشن کے دل کی رگیں کھولنے کی نئی روش ایجاد کرنے میں ایران کی کامیابی کی خبر دی ہے۔
-
تہران پر ہر طرح کی پابندی لگا کر ایرانی جوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا اب گولڈ میڈل دینے پر مجبور!
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹ایران کے تبریز شہر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔