SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • سائنس کے شعبے میں زبردست ترقی، دوگنا بجلی بنانے والا سولر پینل تیار

    سائنس کے شعبے میں زبردست ترقی، دوگنا بجلی بنانے والا سولر پینل تیار

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۲

    ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے۔

  • آب و ہوا پر نظر رکھنے والے پہلے سیٹلائٹ نے تصاویر بھیجی

    آب و ہوا پر نظر رکھنے والے پہلے سیٹلائٹ نے تصاویر بھیجی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۶

    آب و ہوا میں تبدیلی نوٹ کرنے والے ناسا کے جدید ترین سیٹلائٹ، لینڈ سیٹ نائن نے ارضی تصاویر کا پہلا مجموعہ ہم تک بھیج دیا ہے۔

  • کیا آپ نے گرم اور سیاہ برف دیکھی ہے؟

    کیا آپ نے گرم اور سیاہ برف دیکھی ہے؟

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶

    برف کا نام آتے ہی ذہن میں ٹھنڈی اور سفید چیز کا خیال آتا ہے لیکن اب امریکی سائنسدانوں نے زبردست دباؤ اور بلند درجہ حرارت پر پانی کو سیاہ رنگت والی برف میں تبدیل کرلیا ہے۔

  • کیا زلزلوں سے درختوں میں اضافہ ہوتا ہے؟

    کیا زلزلوں سے درختوں میں اضافہ ہوتا ہے؟

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹

    زلزلوں سے غیرمعمولی تباہی ہوتی ہے لیکن اب ایک فائدہ یہ سامنے آیا ہے کہ ان کی بدولت درختوں کی بڑھوتری میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔

  • بشری ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ۔ ویڈیو

    بشری ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ۔ ویڈیو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶

    اپنے ہی ہاتھوں سے انواع و اقسام کی الجھنوں میں خود کو ڈالنے والے بشر نے اپنے کو خوش اور ترو تازہ رکھنے کے لئے نئے نئے طریقے ایجاد کئے ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک اور انوکھی اور دلچسپ کڑی کو آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں جس میں ایسی ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا گیا ہے کہ آپ اپنے مکان کی چار دیواری کے اندر اپنے من چاہے مناظر کا اپنے فرش، بستر یا حتیٰ در و دیوار پر مشاہدہ کر سکتے ہیں۔

  • تحقیق میں دعوی، ہوا سے پانی ’نچوڑ کر‘ ایک ارب لوگوں کی پیاس بجھائی جاسکتی ہے

    تحقیق میں دعوی، ہوا سے پانی ’نچوڑ کر‘ ایک ارب لوگوں کی پیاس بجھائی جاسکتی ہے

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۷

    امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوا میں موجود آبی بخارات کو پانی میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے دنیا بھر میں ایک ارب افراد کےلیے پینے کے پانی کا بندوبست کیا جاسکتا ہے۔

  • ایران کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ

    ایران کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲

    ایران کی سپریم سائبراسپیس کونسل نے کہا ہے کہ پچھلے دوسال کے دوران ایران کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

  • ایران میں ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری

    ایران میں ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری

    Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱

    ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی کے محققین نے برسوں کی محنت کے بعد ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

  • اسٹیل مل کو سولر انرجی سے چلانے کی تیاری

    اسٹیل مل کو سولر انرجی سے چلانے کی تیاری

    Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۴

    امریکا میں ایک بڑی اسٹیل مل کو پہلی بار مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلانے کی تیاری کرلی گئی ہے جو اپنی 300 میگاواٹ بجلی کی تمام ضرورت وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے شمسی پینلوں سے پوری کرے گی۔

  • ایٹمی ٹکنالوجی کے سلسلے میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں: ایران

    ایٹمی ٹکنالوجی کے سلسلے میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں: ایران

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰

    ایران کی جوہری توانائی کے شعبے کے ترجمان نے کہا ہے نئی اسلامی تہذیب کا راستہ ہموار کرنے اور عالم اسلام کے عوام کی بھلائی کے مقصد سے ایران اسلامی دنیا کے ملکوں کے ساتھ جوہری ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی میں تعاون کے لئے تیار ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    ۲ minutes ago
  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS