-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو مغربی ممالک کے دباؤ میں نہیں آنا چاہئیے: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور ایجنسی کے درمیان فنی تعاون میں توسیع اور باہمی روابط میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
دنیا ہو سکتی ہے تباہ، 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرا سکتا ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷سائنس دانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر طاقت سے دنیا سے ٹکرائے گا۔
-
سائنس کی دنیا میں زبردست کارنامہ، 5 لاکھ سال پُرانا لکڑی کا ڈھانچہ دریا سے صحیح سلامت برآمد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳افریقی ملک زمبیا میں کالامبو آبشار کے قریب ایک تاریخی مقام پر ماہرین آثارِ قدیمہ نے دنیا کا قدیم ترین لکڑی کا ڈھانچہ صحیح سلامت دریافت کیا ہے جو کہ تقریباً 5 لاکھ سال پُرانا ہے۔
-
حیران کن روبوٹ، جو اپنے وزن سے کئی گنا وزن اٹھا سکتا ہے
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا کیڑے نما روبوٹ بنایا ہے جو اپنے وزن سے 22 گُنا زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
اگر آپ زیادہ گوشت کھاتے ہیں؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
-
مصنوعی ذہانت کے استعمال اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں لندن میں نشست
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵اسلامک اسکالرز، کمپیوٹر اور الیکٹرانکس انجینئرز، پادریوں، ماہرین الہیات اور سیاسی ماہرین نے لندن میں ہونے والی ایک میٹنگ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے پہلوؤں اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے-
-
ہندوستان: شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا چوتھا مرحلہ کامیاب، اسرو
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے "اسرو" نے شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا مدار بڑھانے کا چوتھا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی لاشوں کی دریافت (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی دو لاشیں دریافت ہوئی ہیں جنہیں میکسیکو کی کانگریس میں پیش کیا گیا ہے۔
-
فرانس نے آئی فون کے فروخت پر روک لگانے کا حکم دے دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔
-
مرے ہوئے بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸سائنس دانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی رُونما کر سکتی ہے۔