-
خانہ کعبہ میں کرین سانحے کے تمام ملزمین بری
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱سعودی عرب نے خانہ کعبہ میں کرین سانحے میں ملوث تمام ملزموں کو بری کردیا ہے۔
-
سانحہ منیٰ - ساتواں حصہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۱محترم سامعین کی خدمت میں پروگرام "سانحۂ منی" کی مناسبت سے خصوصی پروگرام لےکر حاضر ہیں ۔
-
سانحہ منیٰ - چھٹا حصہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴محترم سامعین کی خدمت میں منی میں گزشتہ سال رونما ہونےوالے سانحہ کے حوالے سے خصوصی پروگرام لےکرحاضر ہیں ۔
-
ایک طویل دن - سانحہ منیٰ کا خصوصی پروگرام
Sep ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸یہ ڈاکومینٹری ایک ناخوشگوار سانحے کی مختصر روایت ہے، 2015 کے حج تمتع کے دوران، منیٰ کی سرزمین پر ایک المناک سانحے کے نتیجے میں اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں حجاج کرام نے اپنی جانیں، خدائے جان آفرین کے سپرد کردیں-
-
سانحہ منیٰ - چوتھا حصہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶محترم سامعین کی خدمت میں منی میں گزشتہ سال رونما ہونےوالے سانحہ کے حوالے سے خصوصی پروگرام لےکرحاضر ہیں ۔
-
سانحہ منیٰ - تیسرا حصہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵سعودی حکمرانوں نے مکمل کوشش کی ہے کہ سانحہ منی پر پردہ ڈال دے لیکن واقعہ اتنا بڑا تھا کہ اس کو چھپانہ ممکن نہ تھا۔سانحہ کے فورا بعد عام افراد نے اس واقعے کی دلخراش تصاویر سوشل میڈیا پر شائع کردیں لہذا آل سعود کے پاس اعتراف کے علاوہ کوئ ی راستہ ہی نہیں تھا
-
سانحه منیٰ - دوسرا حصہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰حج کے موقع پر اکثر واقعات منی کے علاقے میں پیش آ تے ہیں۔منی مکہ کے مشرق میں پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے منی میں آگ لگنے،ہجوم میں حاجیوں کے کچلے جانے اور رمی جمرات کے وقت ہجوم اور رش کی وجہ سے ماضی میں مختلف واقعات رونما ہوئے ہیں جسکی وجہ سے وہ حجاج کرام جو حج کے مناسک آرام و سکون سے انجام دینے کے لئے سعودی عرب آتے ہیں زندہ اپنے گھروں کو لوٹ نہیں پاتے۔
-
سعودی حکومت کو سانحہ منیٰ کا جواب دینا ہوگا: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کو گذشتہ برس رونما ہونے والے سانحہ منیٰ کا جواب دینا ہوگا۔
-
سانحہ منی، عالمی اداروں میں سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳ایران نے سانحہ منا کے تعلق سے عالمی اداروں میں سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سعودی عربے کے وزیرحج کا بیان
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳سعودی عرب کے وزیر برائے حج اور عمرہ نے کہا ہے کہ وہ گذشتہ برس منی میں ہونے والے ہلاکت خیز سانحے کی تحقیقات کر رہے ہیں