SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سانحہ منٰی

  • سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والے ایران کے سابق سفیر زندہ ہیں، حسین امیر عبداللہیان

    سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والے ایران کے سابق سفیر زندہ ہیں، حسین امیر عبداللہیان

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ موصولہ اطلاعات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ سعودی عرب میں لاپتہ ہونے والے لبنان میں ایران کے سابق سفیر زندہ ہیں۔

  • شہدائے منٰی کا چہلم، قم میں مجلس ترحیم

    شہدائے منٰی کا چہلم، قم میں مجلس ترحیم

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۵

    بزرگ علما اور مراجع کی شرکت سے شہدائے منٰی کی مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔

  • ایرانی سفارتکار کا پتہ لگانے کے لئے عالمی اداروں کے ذریعے جاری کوشش

    ایرانی سفارتکار کا پتہ لگانے کے لئے عالمی اداروں کے ذریعے جاری کوشش

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے سعودی عرب میں لا پتہ ہونے والے لبنان میں ایران کے سابق سفیر کا پتہ لگانے کے لئے اقوام متحدہ اور عالمی ریڈکراس تنظیم کے ذریعے کوششیں بدستور جاری ہیں۔

  •  سانحہ منی میں شیہد ہونے والے مزید پانچ ایرانی حجاج کرام کی شناخت

    سانحہ منی میں شیہد ہونے والے مزید پانچ ایرانی حجاج کرام کی شناخت

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۳

    سانحہ منی میں شہید ہونے والے مزید پانچ ایرانی حجاج کرام کی شناخت ہوگئی ہے-

  • سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل

    سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • ایران: سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی اور مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کا مطالبہ

    ایران: سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی اور مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کا مطالبہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸

    ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی، مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کی فراہمی اور اس حادثے میں جاں بحق ہونےوالوں کے لواحقین اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  •   سانحہ منیٰ کی تحقیقات ضروری ہیں، انڈونیشیائی وزیر مذہبی امور

    سانحہ منیٰ کی تحقیقات ضروری ہیں، انڈونیشیائی وزیر مذہبی امور

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷

    انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور نے جح کے انتظامات کے حوالے سے سعودی حکام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • پانچ ہزار  سے زیادہ حاجیوں کو مکے ہی میں دفن کر دیا گیا

    پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکے ہی میں دفن کر دیا گیا

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکے میں ہی دفن کیا گیا ہے

  • شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی تعداد میں اضافہ کیاجائے گا۔

    شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی تعداد میں اضافہ کیاجائے گا۔

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، شام میں دہشتگردی سے مقابلے کے تحت اپنے مشاورتی کردار میں اضافہ کرے گا۔

  • سانحہ منیٰ:شہید ہونے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد 100 کے قریب

    سانحہ منیٰ:شہید ہونے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد 100 کے قریب

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۶

    سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد کے سو قریب پہچ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۲۶ minutes ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS