-
ایران کا سفر ہندوستان کی خواتین صحافیوں کی نظر سے2
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کا اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر۔
-
ایران کا سفر ہندوستان کی خواتین صحافیوں کی نظر سے1
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کا اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر۔
-
سردیوں کے موسم میں گلگت بلتستان دلکش نظارے
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴گلگت بلتستان سے ہمارے شہری نامہ نگار جناب غبد الکریم کی خاص رپورٹ۔
-
زمین پر موجود جنت کی سیر سحر ٹی وی اردو کے خاص ساتھی کے ساتھ
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲شب چلہ کے موقع پر کشمیر سے ہمارے آنلائن رپوٹر میر عطرت حیدری کی خاص رپورٹ
-
خواجہ محمد حسین، خطاطی کی دنیا کی ایک عظیم شخصیت
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸خواجہ محمد حسین پاکستان کے راولپنڈی کے رہنے والے ہیں، لیکن ان کے فن خطاطی کے دنیا بھر میں مرید موجود ہیں۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
پاکستان میں شب یلدا کے موقع پر خاص تقریب کا انعقاد
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
"سال کی سب سے لمبی رات پر ایک شاندار پیش کش"
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱شب یلدا کے موقع پر خصوصی پروگرام "چلہ کلاں" دیکھنا نہ بھولیئے گا. سحر اردو ٹی وی پر 20 دسامبر کو ایران کے وقت کے مطابق 22:30 پاکستان کے وقت کے مطابق 24:00 ہندوستان کے وقت کے مطابق 24:30
-
یا امام رضا علیہ السلام
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ایک سے دو منٹ کی آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ کیجیئے اور ہمیں 00989203100956 نمبر پر ارسال کر دیجیئے ہم آپ کی آواز اپنے خصوصی پروگرام میں نشر کریں گے۔
-
پاکستان کے کراچی میں ایرانی مصنوعات کی دھوم
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴پاکستان کے شہر کراچی میں پچھلے دنوں ایرانی مصنوعات کے ساتھ ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس بارے میں کراچی سے ہمارے رپورٹر صفدر عباس کی خاص رپورٹ۔
-
اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی تقریب کا انعقاد
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ثقافتی مشیر کے اہتمام پرایران کی فارسی زبان اور تہذیب کے نامور شاعر مولانا کے مداحوں اور شائقین کی موجودگی میں مثنوی خوانی کی تقریب کا اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔