-
ٹرمپ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مشورہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل کے سربراہ ریچرڈ ہاس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے تہران کےخلاف پابندیاں ختم کرے۔
-
امریکیوں کو ایران کا حتمی جواب علاقے سے امریکی فوجوں کو بھاگنے پر مجبور کرنا ہے
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکی دہشتگردوں سے سخت انتقام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی جرائم کا حتمی انتقام انھیں علاقے سے امریکی فوجوں کو باہر بھگانا ہے -
-
کل رات کیا جانے والا حملہ صرف ٹریلر تھا: جنرل باقری
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ اپنے ہوئے بھاری نقصان کو چھپانےکی کوشش میں
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائلی حملے میں عین الاسد فوجی اڈے کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکہ نے کوئی جارحیت کی، تو خطے میں اسکی خیر نہیں: سپاہ پاسداران
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳سپاہ پاسداران نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی انتقامی کارروائی پر امریکا کا کوئی بھی جارحانہ اقدام مغربی ایشیا میں اس کے سبھی مفادات کی نابودی پر منتج ہوگا۔
-
امریکہ نے ایران کے انتقامی حملوں کی تصدیق کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲امریکا نے عراق میں اپنی فوج پر حملوں کی تصدیق کردی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی اور دیگر شہدائے استقامت کے خون ناحق کے انتقام کی کارروائي شروع کردی ہے
-
امریکہ کی ممکنہ حماقت کا جواب بڑا سخت ہوگا: ظریف
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اُس نے اگر کسی جارحیت کی حماقت کی تو بہت ہی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا جوابی حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس سے زائد میزائل داغے ہیں۔
-
تدفین بعد میں ہوئی، انتقام کا آغاز پہلے ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶شہید قاسم سلیمانی کی تدفین بعد میں ہوئی اور انتقام پہلے شروع ہو گیا ہے۔