-
امریکہ کی ممکنہ حماقت کا جواب بڑا سخت ہوگا: ظریف
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اُس نے اگر کسی جارحیت کی حماقت کی تو بہت ہی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا جوابی حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس سے زائد میزائل داغے ہیں۔
-
تدفین بعد میں ہوئی، انتقام کا آغاز پہلے ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶شہید قاسم سلیمانی کی تدفین بعد میں ہوئی اور انتقام پہلے شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران کی انتقامی کارروائی سے ٹرمپ پریشان
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴امریکی صدر ٹرمپ ایران کی انتقامی کارروائی سے پریشان ہو گئے اور اس موقع پر ان کی پریشانی قابل دید تھی۔
-
دلوں کے سردار قاسم سلیمانی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲دلوں کے سردار اور سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
-
ایران کا حملہ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے: جواد ظریف
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے عراق عین الاسد چھاونی میں امریکی دہشت گردوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جرائت مندانہ کارروائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق اکیاون کے تحت اپنے دفاع میں یہ حملہ کیا ہے۔
-
انتقام کے انتظار میں ۔ پوسٹر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ االعظمیٰ نے اپنے جانباز سپاہی قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام میں فرمایا ہے: برسوں پر مشتمل انکی انتھک جدو جہد کا پھل انہیں شہادت کی شکل میں ملا اور ان کے چلے جانے سے بلطف و اذن خدا ان کا مشن رکنے اور تعطل کا شکار ہونے والا نہیں ہے۔ مگر سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو قاسم سلیمانی اور انکے ہمراہ شہید والوں کے خون سے رنگا ہے۔
-
سخت ترین انتقام کے لئے متبادل حاضر ہیں+ کارٹون
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱آج کل ایران سمیت عالم اسلام میں امریکی دہشت گردانہ اقدام کا انتقام لینے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو المہدس کا جنازہ ایران کے شہروں اہواز، مشہد مقدس، تہران، آبادان اور خرمشہر میں تشییع کے بعد عراق کے شہر بصرہ پہونچ گیا جہاں دسیوں ہزار عراقیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ عراق اور ایران دونوں نے گزشتہ ہفتے جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر امریکہ کے ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو جانے والے عزیزوں کا سخت انتقام لینے کا وعدہ دیا ہے۔
-
عالم اسلام کے نام شہید سلیمانی کی بیٹی کا پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰شہیدِ راہ کربلا حاجّ قاسم سلیمانی کی زینبی کردار کی حامل بیٹی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور سنیں۔