-
خلیج فارس میں کشیدگی پیدا کرنے کے بارے میں ایرانی کمانڈر کا امریکیوں کو انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے امریکیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نے خلیج فارس میں ایرانی بحری جہازوں پر بری نظر ڈالی تو ان کے خلاف سخت اقدام کیا جائے گا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی وزیر پومپیو کا چین ختم ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیؤ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کی امریکی قاتلوں کو کھلی دھمکی (ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ایک معنیٰ دار ویڈیو جاری کرکے سخت انتقام پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے اُن تمام امریکیوں کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے جنہوں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں کردار ادا کیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر امریکی قاتلوں کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ جنرل سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کی قیمت انہیں ہر حال میں چکانی ہی ہے۔
-
امریکہ کے منھ پر ایران کا یادگار طمانچہ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴آج ایران کے ہاتھوں امریکہ کو رسید ہونے والے تاریخ کے سب سے زوردار طمانچے کی تیسری سالگرہ ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتل خوف و ہراس کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱ایران کی انتقامی کارروائی سے خوف و ہراس کا شکار سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سکیورٹی پر ماہانہ دسیوں لاکھ ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ یہ انکشاف خود امریکی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔
-
امریکا پر شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا خوف
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ٹوئیٹر نے رہبر انقلاب اسلامی کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷ایک جانب امریکی خفیہ ادارے، شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ، سابق صدر ٹرمپ اور ان کے دیگر ساتھیوں کی حفاظت کے حوالے سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ٹوئیٹر نے، شہید قاسم سلیمانی کے انتقام پر مبنی اینیمیشن فلم کی نمائش پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیج ہمیشہ کے لیے بندکردیا ہے۔
-
ویڈیو جس نے شہید قاسم کے قاتلوں اور انکے حامیوں پر لرزہ طاری کر دیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے ہراساں ٹویٹر نے قائد انقلاب اسلامی کا آفیشل پیج بند کر دیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقاتی کمیٹی کا تیسرا اجلاس بغداد میں
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲بغداد میں شہید جنرل سلیمانی کے قتل کے معاملے کی تحقیق کے لئے تیار کی گئی مشترکہ کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہونے والا ہے۔
-
ایران کی انتقامی کارروائی کے آغاز کو دو سال ہو گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، عراق میں امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کےمیزائل حملے کو دو سال بیت رہے ہیں لیکن امریکی حکام شروع ہی سے اس بارے میں بدستور حقائق کو آشکار کرنے سے گریزاں ہیں۔