-
عراق و شام کی سرحد پر ہوائی حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳عراق و شام کی سرحد پر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان پیلہ وری گزرگاہ کو کھول دیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶ایران اور پاکستان کے سرحدی باشندوں کی ڈیوٹی فری تجارت کو آسان بنانے کے لئے میرجاوہ تفتان بارڈر کی پیلہ وری گزرگاہ کو پھر سے کھول دیا گیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی حصارکشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر باڑ لگانے کا اٹھاون فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔
-
میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳ایران کے سرحدی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدوں پر ہونے والے حملے کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلے والی سطح پر برقرار
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلی والی سطح پر برقرار ہوئی ہے۔
-
پاکستان اور طالبان کے درمیان سمجھوتہ، چمن سرحد پر آمد و رفت بحال
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان قائم اہم ترین سرحدی گزرگاہ چمن بارڈر کھولے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
پاک ایران سرحد پر مزید تجارتی راہداریوں کے قیام کا اعلان
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲صدر ایران نے پاک ۔ ایرن سرحد سے متصل مزید چھے تجارتی راہداریاں کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران نے افغانستان سے ملنے والی سرحد بند کردی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کےساتھ ملنے والی سرحد بند کردی ہے
-
ہندوستان کی دو ریاستوں میں خونریز جھڑپیں، متعدد ہلاک و زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲ہندوستان کی دو ریاستوں میں خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان اسپین بولدک گزرگاہ کھول دی گئی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴افغانستان میں خانہ جنگی جاری ہے۔ اس درمیان افغانستان اور پاکستان کے درمیان اسپین بولدک سرحدی گزرگاہ جو طالبان کے کنٹرول میں ہے کھول دی گئی ہے ۔ ایک اور رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزنی پر طالبان کا قبضہ ہونے کے بعد عوام میں کافی وحشت ہے اور معمول کی زندگی مفلوج ہوکے رہ گئی ہے