-
ہندوستان اور چین نے سرحد پر امن و امان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام زمینی مسائل کو موجودہ ڈائیلاگ میکنزم کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶ہندوستانی اور چینی افواج کے درمیان کور کمانڈر سطح کی میٹنگ کا تیسواں دور پچیس اکتوبر کو چشول مولڈو بارڈر میٹنگ پوائنٹ پر منعقد ہوا جو دوستانہ اور خوشگوار ماحول میں انجام پایا۔
-
وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔
-
پاکستان کا دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶اطلاعات کے مطابق پاکستان نے دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنوں اور ہوابازی کی کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا ہے۔
-
پاک افغان سرحد پر تازہ جھڑپیں، پاکستان کا افغانستان کے کئی ٹینکوں کو تباہ کرنے اور بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۲پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں اور پاکستان نے افغانستان کے 6 ٹینک تباہ کرنے اور طالبان کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ایران افغانستان سرحد پر سیکورٹی اقدامات سخت؛ ایران کے وزیر داخلہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی نقل و حرکت، منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی شہریوں کی آمد روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔
-
انداز جہاں: ایران و پاکستان کے تعلقات میں نیا باب
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳نشر ہونے کی تاریخ: 03-08-2025
-
انداز جہاں: صدر ایران کا دورہ پاکستان
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹نشر ہونے کی تاریخ: 02-08-2025
-
انداز جہاں: غزہ میں صیہونی وحشیگری
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳نشر ہونے کی تاریخ: 31-07-2025
-
انداز جہاں: پاکستان امریکہ تجارتی معاہدہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳نشر ہونے کی تاریخ: 30-07-2025
-
انداز جہاں: مرجعیت کا احترام اور عزت
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ: 29-07-2025