-
ہند چین سرحد پر پھر کشیدگی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافے کی خبر ہے۔
-
چمن اور اسپین بولدک پاک افغان بارڈر پر رفت آمد بحال
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن اسپین بولدک گزرگاہ کو ایک بار پھر کھول دیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی اختلافات میں شدت
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے بارڈر پر باڑھ لگانے کے پاکستانی فوج کے اقدام کے غیرقانونی ہونے کے بارے میں افغان فوج کے موقف کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں دھماکہ ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱افغانستان سے ملحق پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
پاک افغان بارڈر کو کھول دیا گیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸پاکستان نے پاک افغان بارڈر پر چند روز قبل رونما ہونی والے ناخوشگوار صورتحال کے سبب بارڈر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔
-
پاکستان کے راکٹ حملے کے بعد افغانستان کی فوج الرٹ
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷افغانستان کے چیف آف آرمی اسٹاف نے پندرہ لوگوں کے مارے جانے کے بعد حکم دیا ہے کہ اس ملک کی سیکورٹی فورسز، پاکستانی فوجیوں کی کارروائي کا جواب دینے کے لیے الرٹ رہیں۔
-
ایران نے پڑوسی ممالک کے ساتھ سرحدی لین دین بحال کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی سرحدیں دوبارہ کھولے جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کی سرحدی گذرگاہیں کھل گئیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱پاکستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 4 سرحدی گذرگاہیں کھول دی گئیں ۔
-
ہند و چین سرحدی کشیدگی, کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ چینی فوجی ملک کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے متعدد اہم علاقوں میں تعینات ہیں۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی برقرار، فوجی سطح پر مذاکرات
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان منگل کو کاپرس کمانڈر کے سطح کے مذاکرات مشرقی لداخ کے چوشول علاقے میں منعقد ہوں گے۔