-
ہندوستان اور نیپال میں پھر ٹھنی، نیپال کا ہندوستان پر سازش کا الزام
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷نیپال کے وزیر اعظم نے ہندوستان پر الزام عائد کیا ہے کہ نئی دہلی، ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے سازش رچ رہا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر میزائلیں تعینات، جنگ کی تیاری شروع
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی جا رہی ہے۔
-
واہگہ سرحد عارضی طور پر کھول دی گئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰پاکستان نے اپنے ہاں پھنسے ہندوستانی شہریوں کے لیے واہگہ سرحد عارضی طور پر کھول دی ہے۔
-
چین اور ہندوستان متنازع علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ہندوستان اور چین لداخ میں متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف، کور کمانڈروں کی میٹنگ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف پر کور کمانڈروں کی میٹنگ کی خبر ہے۔
-
ہند و چین کے مابین کشیدگی برقرار، ہندوستانی وزیر دفاع فوجی کمانڈروں سے ملے
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰لداخ سیکٹر کی وادی گلوان میں ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے اس درمیان ہندوستانی وزیر دفاع نے تین افواج کے کمانڈروں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔
-
ہندوستان میں چین کے خلاف عوامی احتجاج ۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱ہندوستان میں مختلف جگہوں پر عوام نے اکٹھا ہو کر ملکی افواج کی حمایت اور چین کے خلاف احتجاج کیا۔ ساتھ ہی چین کے ساتھ حالیہ سرحدی کشیدگی میں مرنے والے ملک کے فوجیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
چینی سرحد کے قریب ہندوستان کے جنگی طیاروں کی تعیناتی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳ہندوستان کی فوج نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر اپنے جدید جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تعینات کر دیئے ہیں۔
-
پاک ایران سرحد تجارت کے لیے کھول دی گئی
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸حکومت پاکستان نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدی گزرگاہ تفتان بارڈ کو، تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 3 فوجی ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ہند چین سرحد پر جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔