ہندوستان میں چین کے خلاف عوامی احتجاج ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i367976-ہندوستان_میں_چین_کے_خلاف_عوامی_احتجاج_ویڈیو
ہندوستان میں مختلف جگہوں پر عوام نے اکٹھا ہو کر ملکی افواج کی حمایت اور چین کے خلاف احتجاج کیا۔ ساتھ ہی چین کے ساتھ حالیہ سرحدی کشیدگی میں مرنے والے ملک کے فوجیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱ Asia/Tehran