-
ایران پاکستان کے درمیان میرجاوہ سرحد کھول دی گئی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰ایران کے سرحدی کسٹم محکمے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جنوبی مشرق میں پاکستان کی سرحد سے ملی میرجاوہ سرحد کو کھول دیا گیا ہے۔
-
پیشین سرحد پر ایران اور پاکستان کی تجارتی سرگرمیاں بحال
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳پاکستان کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے اشیا کی درآمدات کے لئے پیشین کے سرحدی علاقے میں سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔
-
کورونا پر لگام، ایران- عراق سرحدیں کھولنے پر ہوا اتفاق
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰عراقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کی تین سرحدیں پھر سے کھولی جا رہی ہیں۔
-
ایران و افغانستان کے مابین سرحدی تعاون بڑھے گا
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے نمائندے اور افغانستان کے صوبے نیمروز کے گورنر نے دو طرفہ سرحدی تعاون کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ اور کینیڈا کے مابین سرحدی پابندیاں
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ اور انکے درمیان اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے سرحدی پابندیوں کی مدت مزید ایک ماہ کیلئے بڑھا دی جائے۔
-
پاکستان نے طورخم سرحد عارضی طور پر کھول دی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱افغانستان اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑی زمینی گزرگاہ طورخم پیر کو عارضی طور پر کھول دی گئی۔
-
کورونا نے تورخم بارڈر بھی بند کروا دیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳کورونا کے خوف سے افغانستان اور پاکستان کے درمیان تورخم بارڈر بند کر دیا گیا ہے۔
-
ایران کی جیکیگور چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملہ ناکام
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں نے جنوب مشرقی ایران کی جکیگور چیک پوسٹ پر جیش الظلم نامی دہشتگرد گروہ کے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنادیا ہے
-
تفتان بارڈر کی بندش سے زائرین مشکلات کا شکار
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷پاکستان کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو زائرین کے مسائل و مشکلات کا بہانہ نہ بنایا جائے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں کی بندش عارضی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کی سرحدیں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کیلئےعارضی طور پر بند ہوئی ہیں۔