-
ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے 2 اہلکار شہید
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶دہشتگردوں نے جکیگور Jakigor کی سرحد کے قریب فائرنگ کر کےاسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو شہید کردیا۔
-
ایرانی سپاہ کی کوششوں سے سرحدی علاقوں میں امنیت برقرار
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے ملک کے تمام سرحدی علاقوں میں امریکہ کی ھمہ جانبہ حمایت کے باوجود دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں اور ان علاقوں میں سکیورٹی کو مضبوط بناتے ہوئے امن و امان برقرار کیا ہے۔
-
مارٹر حملے کے بعد پاک افغان بارڈ طور خم بند
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶افغان علاقے سے پاکستان پر مارٹر حملے کے بعد طور خم بارڈر عارصی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ سرحدی کمیشن کا اجلاس
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی مسائل پر مذاکرات کے لئے تیئیسویں مشترکہ کمیشن کی نشست کوئٹہ میں جاری ہے ۔
-
ایران: ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدی سفارتکاری کو بڑھانے پر تاکید
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸جنرل قاسم رضائی نے کہا ہے کہ پائیدار امن قائم کرنے کے لئے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدی سفارتکاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔
-
ایران و عراق کی سرحد "سومار" کھول دی گئی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲سومار سرحدی بازار کو دوبارہ کھولنے کی تقریب میں عراقی عہدیداروں، سومار کسٹم اور بازار کے مینجرز بھی شریک تھے۔
-
ایران پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کا اجلاس
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ایران اور پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کے اجلاس میں سرحدی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
ہندوستان اور چین کے سرحدی اختلافات
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
چہلم کے زائرین کے لیے سرحدی گزرگاہ کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴تفتان میں ایران و پاکستان کے حکام کے اجلاس میں سرحد کے دونوں جانب خصوصی کاؤنٹرز کے قیام سمیت مختلف فیصلے کئے گئے۔
-
ایرانی سرحدیں ریڈ لائن
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰ایران کے سنیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سرحدوں کے تحفظ میں طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔