-
ایران وعراق کی مغربی سرحد سومار میں تجارتی سرگرمیاں
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ایران کی مغربی سرحد سومارکو باضابطہ طور پر کھول دیا گیا۔
-
ایران و پاکستان کے مابین مشترکہ سرحدی تعاون کو مضبوط بنانے پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے، انسداد دہشتگردی اور غیرقانونی نقل و حرکت کو روکنے پر اتفاق کیا گیا.
-
ایران و پاکستان نئے سرحدی پوائنٹس کھولنے پر متفق
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نےنئے سرحدی پوائنٹس کھولنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
عراق اور شام کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷عراق اور شام کی مسلح افواج نے مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران،پاکستان سرحد پر سیکورٹی اہلکاروں میں اضافہ: پاکستان
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی حفاظت کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔
-
ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے نمٹنے پرچین کی تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸چین کے صدر کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کے لیے کھولنا ہو گا۔
-
پاکستان کا پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵پاکستان نے کہا ہے کہ سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
مشترکہ سرحدوں پراسمگلنگ ناکام 56 ٹن منشیات برآمد
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹جنرل قاسم رضایی نے کہا ہےکہ سرحدوں پر سازشوں کے باوجود ایران نے اپنی سرحدی حدود کو مکمل طور پر محفوظ بنایا ہے۔
-
پاکستان سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنائے: ایران
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان سے مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو مزید مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاک ایران سرحد پرسیکیورٹی صورتحال کیلئے رابطے ضروری
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پرسیکیورٹی صورتحال کیلئے رابطے ضروری ہیں۔