-
کرتارپور بارڈر پاک و ہند کے مابین نوید کی کرن
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پنجاب کی تحصیل شکرگڑھ میں سکھ یاتریوں کے لئے کرتار پور راہداری کا آج سنگ بنیاد رکھیں گے۔
-
کرتار سنگھ بارڈر، پاک و ہند امن پسند لابی کی فتح
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۶ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ضلع گرداسپور میں ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان تک راستہ تعمیر کیا جائے گا۔
-
دونوں کوریاؤں کے درمیان چیک پوسٹوں کا انہدام
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴جنوبی اور شمالی کوریا کی مشترکہ سرحدوں پر نگرانی کی چیک پوسٹیں منہدم کرنے کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
-
ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر کا دورہ افغانستان
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم رضایی سرحدی تعاون کے فروغ کے مقصد سے دو روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے.
-
سرحدی خلاف ورزیوں کی روک تھام پر ایران و پاکستان کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق کرتے ہوئے سرحدی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی مستقل سرحدی کمیٹی کا پانچواں اجلاس
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۶پاکستان سے ملحقہ ایران کے سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں دونوں ممالک کی مستقل سرحدی کمیٹی کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایران پاکستان سرحدں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران پاکستان سرحدوں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام پر تازہ میزائل حملے کے بعد صیہونی فوج پر وحشت طاری
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴شام کے شہر حمص کے الشعیرات اور دمشق کے مضافات میں واقع الضمیر ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد صہیونی فوج پوری طرح الرٹ ہو گئی ہے۔
-
دہشتگردوں سے جھڑپ، ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
-
ایران کی سرحد کے قریب پاکستانی علاقے میں دھماکہ، تین ہلاک
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹پاک - ایران سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔