-
روس چین فوجی اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں، سرگئی لاؤ روف
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس چین فوجی تعاون کسی بھی ملک کے خلاف نہیں ہے۔
-
امریکہ کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس جواب دیں گے: روس
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵روسی وزیر خارجہ کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس اور سخت جواب دے گا۔
-
ایران روس اسٹریٹیجک تعاون کے فروغ پر زور
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے منگل کو اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کے بعد صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی سے ملاقات کی جس میں علاقائی تعاون کے فروغ اور استحکام کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
اسرائیل کو سزا ملے گی، امریکہ کے لیے حالات دشوار ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کہا ہے کہ اگر نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری میں اسرائیل کا ہاتھ ملوث ہوا تو اسے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
روس اور ایران کے وزارء خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷تہران میں روس اور ایران کے درمیان وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
روس ایران تعلقات میں فروغ کا ایک نیا باب
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان ایک ثقافتی مرکز کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتا ہے،عمران خان
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے روس سے تعلقات کے فروغ کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون، روس کی ترجیحات میں شامل: روسی وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے مابین اقتصادی تعاون کا فروغ، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے دورہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
روس ؛ تجارتی لین دین میں ڈالر کو حذف کرنے پر تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵روس کے وزیرخارجہ نے تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے اپنی ملکی کرنسی کے استعمال پر تاکید کی ہے -
-
ٹرمپ کے عبرتناک انجام سے گھبرائے سعودی وزیر روس پہونچے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست کے بعد تشویش میں مبتلا سعودی عرب نے پینترا بدلتے ہوئے اب روس کی جانب رجحان ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے۔