-
ایران اور روس کے درمیان تعلقات اور تعاون کے مزید فروغ پر تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کے خلاف بینکاری سے متعلق پابندیاں ختم کرنے کا فرمان جاری کر دیا۔
-
روس نے واشنگٹن جوہری کانفرنس میں کیوں شرکت نہیں کی، روسی وزیر خارجہ نے وجہ بتا دی
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳روس نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایٹمی سیکورٹی کانفرنس میں شریک ملکوں کو برابر کے حقوق حاصل نہیں ہیں اس لئے ماسکو نے اس میں شرکت نہیں کی۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے شام میں جنگ بندی کے بارے میں ٹیلفونی بات چیت کی ہے-
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ترکی داعش سے تیل کی خریداری میں ملوث ہے، روسی حکام
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱ترکی داعش سے چوری کا تیل خریدتا ہے، روس سلامتی کونسل میں ثبوت و شواہد پیش کرے گا۔
-
ترکی بحران شام کے سیاسی حل کے عمل کو ناکام بنانے کے درپے ہے: روسی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۲روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روسی لڑاکا طیارہ مار گرانے سے ثابت ہوتا ہے کہ ترکی بحران شام کے سیاسی حل کے عمل کو ناکام بنانے کے درپے ہے۔
-
فرانس کے وزیر خارجہ کی تجویز کی، شامی وزیر خارجہ نے مشروط حمایت کی
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۰شام کے وزیر خارجہ نے داعش مخالف اتحاد میں شامی فوج کی شرکت کو شام کے بحران کے تعلق سے مغرب کے رویے میں تبدیلی سے مشروط کیا ہے-
-
ایران اور روس کے وزارائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی بات چیت
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹ایران اور روس نے مشرق وسطی میں قیام امن کے لئے باہمی مشاورت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔
-
روس کے وزیر خارجہ کی اپنی ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۴روسی وزیرخارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تعاون کو دونوں ملکوں کےلئےمفید قراردیا ہے۔
-
مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے ملکوں سے روس کے رابطے
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴روس کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی اور شمالی افریقا کے ملکوں کے ساتھ روس کی مشاورت میں اضافے کی خبر دی ہے ۔