-
پاکستان کے سابق وزیر دفاع: جنگ حملہ آوروں کے لئے ختم ہو چکی ہے کیونکہ وہ ناکام ہو گئے ہین
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸پاکستان کے سابق وزیر دفاع نے امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مضبوط عزم اور اٹل ارادے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ حملہ آوروں کے لیے عملی طور پر ختم ہوچکی ہے کیونکہ وہ اپنے مقاصد کھو بیٹھے ہیں۔
-
خطے کے لوگ امریکی افواج تعیناتی کے مقام سے دور چلے جائیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اپیل
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) نے علاقے کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی افواج کی تعیناتی کے مقامات سے دور چلے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
سپاہ : دشمنوں کے اتحادیوں کی بندرگاہووں کی طرف جہازوں کی رفت وآمد پر پابندی ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲سپاہ پاسداران نے آبنائے ہرمز کے راستے دشمنوں کے اتحادیوں کی بندرگاہوں کی طرف رفت وآمد پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں متفقہ طور پر میناب اسکول پر حملے کی مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اپنے ہنگامی اجلاس میں متفقہ طور پر میناب کے "شجرہ طیبہ" پرائمری اسکول پر حملے کی مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 170 طلباء اور اساتذہ شہید ہوگئے تھے۔
-
اسکول پر حملہ اور حملے کا حکم دینے والوں کو سزا دی جائے: ایران کا مطالبہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی مذمت کیے جانے کے بعد، میناب کے اسکول پر حملہ اور حملے کا حکم دینے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران پر حملوں میں سات اہم جوہری ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی: روس
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰جنیوا (سحر ٹی وی نیوز) ویانا میں مقیم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر امریکہ اور صیہونی حکومت کے مشترکہ حملوں میں ایٹمی تحفظ اور سلامتی سے متعلق سات اہم ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
-
روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائیاں ایک بہت بڑی اسٹریٹیجک غلطی تھی
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶روس کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمیتری مدودف نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اس کا تاوان ادا کرے گی۔
-
صدر ایران کا سپر اسٹور کا دورہ؛ روزمرہ کی اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور قیمتوں میں استحکام پر زور
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲ایران کے صدر مسعود پزشکیان نےآج اچانک ایک بڑے چین اسٹور (رفاہ) کا دورہ کیا اور عوام کو فراہم کی جانے والی بنیادی اشیاء کی دستیابی اور تقسیم کے نظام کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کی اسمبلی میں ایران زندہ باد اور امریکا و اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونچ+ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳سرینگر سے ہمارے نمائندے سبط محمد حسن نے رپورٹ دی ہے کہ جموں و کشمیر اسمبلی کا سیشن شروع ہوتے ہی، ایوان امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد اور ایران زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
-
دشمن کی فضائي حدود پر ہمارا قبضہ ہے، ایران پیچیدہ ترین صورتحال کے لیے تیار ہے، اعلی فوجی کمانڈر
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۰سحر عالمی نیٹ ورک کے مطابق ایران اور امریکہ‑اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے ستائیسویں دن سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور آرمی نے دشمن کے خلاف حملوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا ہے۔