-
محاصرے کے خاتمے کے بغیر قیام امن ممکن نہیں: یمنی ادارے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ محاصرہ ختم کئے بغیر قیام امن ممکن نہیں ہے
-
جنگ بندی پر مبنی سعودی دعوے کی قلعی کھل گئی، سعودی اتحاد نے یمن پر پھر بمباری کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کے اپنے اعلان کے بعد یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
سعودی عرب نے جنگ بندی کا اعلان کیوں کیا، انصار اللہ نے وجہ بتا دی؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی مخالف آپریشن، غاصب صیہونی حکومت کے لئے پیغام ہے۔
-
سعودی اتحاد نے یمن میں فوجی کارروائی روکنے کا اعلان کر دیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی جانب سے یکطرفہ طور پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سعودی اتحاد نے یمن میں فوجی کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی جنگ بندکرنے کا مطالبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی جانب سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے اقدام کا خیر مقدم
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یکطرفہ جنگ بندی کے نفاذ کے سلسلے میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کی جدت عمل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یمن کی جانب سے تین روزه جنگ بندی کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی تجاویز پر عمل امن کا دریچہ ہے: عبدالسلام
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کے ساتھ مثبت اشتراک عمل، امن کا دریچہ ہے۔
-
انسانی حقوق کی 137 تنظیموں کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲انسانی حقوق کی تنظیموں نے یمن پر جارح ممالک سے معافی مانگنے اور جارحیت کے نتیجے میں یمن کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔