-
سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں پر یمن کے پھر بڑے حملے+ ویڈیوز
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶سعودی عرب کے اندر یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار پھر ڈرون اور میزائل حملے کئے ہیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں :ایرانی وزیرخارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کو سات برس مکمل
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن میں جنگ بندی کی ڈیڑھ سو بار خلاف ورزی کی ہے
-
جنگ بندی معاہدے کے باوجود الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 150حملے کئے اور یوں اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی کھیلی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن کا بحران سیاسی طریقے سے حل کرنے پر ایران کی تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
’خادم حرمین شریفین‘ نے ٹی وی سے نماز کو نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸خود کو دنیا بھر میں خادم حرمین شریفین کہلانے والے قبیلۂ آل سعود کا حقیقی چہرہ اُس وقت مزید عیاں ہوگیا جب میڈیا میں ٹی وی چینلز پر نماز کو نشر کرنے پر پابندی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔
-
یمن کا مسئلہ صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے، ایران
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یمن کا بحران صرف یمنی گروہوں کے ذریعے اور سیاسی طریقے سے ہی حل ہوسکتا ہے
-
ملک کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے یمنی فوج کا بہت بڑی کارروائی کا ارادہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے کہا ہے کہ ملک کا محاصرہ ختم کرنے کیلئے اب وہ جارح سعودی عرب کے خلاف ایک بڑی کاروائی کریں گے۔
-
بن سلمان اور بن زاید بیدار نہیں ہونے والے، آئل تنصیبات پر ہمارے حملے ...
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی و اماراتی ولیعہدوں بن سلمان اور بن زاید کے ضمیر بیدار نہیں ہونے والے، اس لئے ان کی آئل تنصیبات پر ان کے حملے جاری رہیں گے۔