-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔
-
بمباری کا جواب بمباری سے دیں گے، ایک ایک شہری کی موت کا قصاص لیں گے: وزیر دفاع یمن
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶یمن کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں شدت کے باعث یہ جنگ صرف یمن تک محدود نہیں رہے گی۔
-
یمن کے عوام کا قتل عام ، طلبہ سراپا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے جمعرات 27 جنوری کو یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یمن کے صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کار ہلاک
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
لنگڑے لولے جارح ممالک کو امریکی بیساکھی سے کچھ نہیں ملنے والا، انہیں جارحیت بند کرنا ہی ہوگی: یمنی رہنما کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے ملک کے خلاف سعودی جرائم کا جواب دیتے ہوئے، صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے ایک فوجی ٹھکانے کو مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کی غیر انسانی حرکت برملا ہوگئی، ڈاکٹرز ودآوٹ بارڈرز نے ریاض کی مذمت کر دی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳سعودی اتحاد پر یہ شدید الزامات عائد ہوگئے ہیں کہ اس نے یمن میں جیل پر حملہ کرکے بہت ہی غیر انسانی حرکت کی ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب میں میزائلی حملہ، متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک و زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹صوبہ مآرب میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر میزائلی حملے میں متعدد آلہ کار ہلاک ہوئے۔
-
سعودی اتحاد ہمارے ڈرون اور میزائلوں کے نشانے پر: یمنی فوج
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷یمن کی فوج کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ تمام جارحین ہمارے ڈرون اور میزائلوں کے نشانے پر ہیں ۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر 3 گھنٹوں کے دوران 20 مرتبہ بمباری کی ہے۔