-
یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری جاری
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور دارالحکومت صنعا کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
شہید حسن ایرلو کو خراج عقیدت
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵یمن کی قومی حکومت کے وزیرخارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن میں ایران کے سفیر حسن ایرلو نے شجاعت و شہامت کی تاریخ رقم کی ہے ۔
-
یمنی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں جارح فوجی ہلاک اور زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱فوجی ذرائع نے شہر مآرب کے اطراف میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپ میں جارح سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کے مارے جانے کی خبردی ہے۔ اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر حملہ کیا ہے
-
قبلے کی سمت کا تعین
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱22دسمبر کو چاند دیکھ کر قبلہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔
-
سعودی عرب یمنی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتا: بن حبتور
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴یمن کی مرکزی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔
-
صنعاء ہوائی اڈے پر جارح سعودی اتحاد کی تین بار بمباری
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔
-
انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب کی شکایت کی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱انسانی حقوق کی تنظیم ’الکرامہ‘ نے اقوام متحدہ کی انسداد تشدد کمیٹی میں سعودی جیلوں میں قیدیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر تشدد کی شکایت کی ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت اور جارحیت کا جواب
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کا میزائل اور ڈرون حملہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ اس درمیان جارح اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی میزائیل اور ڈرون کارروائی، پروازوں کا نظام معطل
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی عربستان میں میزائیل اور ڈرون سے کارروائی کی۔