-
بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنی غلط پالیسیوں کا اعتراف کیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸لبنان کے ایک اخبار کے مطابق سعودی ولیعہد بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی پالیسیاں غلط ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
پے در پے شکست سے بوکھلائے سعودی اتحاد کی صوبۂ مآرب کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴جارح سعودی اتحاد نے صوبہ مارب میں اپنی یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے صوبے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ صوبہ مارب پر یمنی فوج کا جلد کنٹرول ہونے والا ہے۔
-
یمنی فورسز مآرب شہر کو آزاد کرانے کے نزدیک، کرایے کے فوجی فرار پر مجبور، عوام کو فوجی تنصیبات سے دور رہنے کی ہدایات
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱یمن میں مآرب اور شبوہ صوبوں کو سعودی اتحاد کے حمایت یافتہ کرایے کے فوجیوں سے آزاد کرانے کے لئے جاری آپریشن ”ربیع النصر“ میں یمنی فورسز نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
-
بن سلمان اپنے ہی وزیر کی جان کے دشمن بنے
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹سعودی عرب کے سابق وزیر اور انٹیلیجنس افسر کا کہنا ہے کہ موجودہ ولیعہد مجھے قتل کر دینا چاہتے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی شاندار کامیابی
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت میں پیشرفت ہوئی ہے: عراقی ذرائع
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳حکومت عراق کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت کی کوششوں میں بغداد کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
صوبہ مآرب اور شبوہ میں یمنی فورسز کی شاندار پیشقدمی، اقوام متحدہ کو پھر جنگ بندی کی سوجھی
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴یمنی فوج کے ترجمان نے صوبہ مآرب اور شبوہ میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف جاری بہار فتح آپریشن کی مزید تفصیلات جاری کردی ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
نیو کیسل فٹبال کلب کی خریداری، بن سلمان کے لئے مصیبت بن گئی+ تصاویر
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷سعودی عرب نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی مخالفت کے باوجود انگلش فٹبال کلب نیو کیسل کی خریداری کرکے بین الاقوامی برادری میں اپنا امیج بہتر بنانے کی کوشش کی تاہم برطانوی شہریوں نے بن سلمان کے خلاف اپنے غم و غصے کا اعلان کر دیا۔
-
یمنی فورسز کی کامیابیوں اور مزاحمت کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ/ صنعا: اقوام متحدہ یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کر رہا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا مین ایک بڑا اجتماع کر کے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے جنگی محاذوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔