-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف اتقامت جاری رکهنے پر زور
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کا ’الجوبہ‘ علاقہ سعودی عرب کے قبضے سے آزاد، یمنی فورسز سعودی اتحاد کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے قریب
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸یمن کے مرکزی صوبے ’مارب‘ کا اسٹریٹیجک ضلع ’الجوبہ‘ جارح سعودی اتحاد کے قبضے سے آزاد ہو گیا ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کے مابین مذاکرات میں پیشرفت، قونصل خانے بھی جلد کھل سکتے ہیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب آپسی کشیدگی کو کم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
یمن: مآرب پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب پر چوبیس بار بمباری کی۔
-
ابوبکر البغدادی کا معاون گرفتار
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱عراق کے عبوری وزیراعظم نے دہشت گرد گروہ داعش کے نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی کے معاون کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
سعودی اتحاد حدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بدستور مصر
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰جارح سعودی اتحاد کی طرف سے مغربی یمن کے صوبے حدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر چالیس بار بمباری کی۔
-
سعودی عرب میں یوتھ ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو پہلا طلائی تمغہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵سعودی عرب میں جاری یوتھ ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران نے پہلا طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
سرزمین وحی پر سب سے بڑا جوا خانہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳سعودی عرب میں سب سے بڑا جوا خانہ کھل گیا ہے۔