-
ڈاکومینٹری پروگرام، خنجر کا راز - قسط نمبر 3
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰نشرہونے کی تاریخ 15/ 09/ 2021
-
بیضاء میں یمنی فورسز کی پیشرف، الصومعہ پر کنٹرول
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین کامیابی حاصل کرتے ہوئے صوبہ بیضاء کے الصومعہ ضلع کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی جیالوں نے اس طرح گرایا سعودی ڈرون۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴گزشتہ روز المسیرہ ٹی وی چینل نے یحیی سریع کے حوالے سے رپورٹ دی کہ یمن کے اینٹی ایئرکرافٹ سیٹم نے جس جاسوسی ڈرون کو مار گرایا وہ Wing Loong II تھا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا تھا کہ ملک میں مصروف جارحیت سعودی اتحاد اس ڈرون کو کتاف علاقے کے آس پاس جاسوسی کے لئے استعمال کرتا تھا جسے مار گرایا گیا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ اس ڈرون کو خاص اسلحے سے مارگرانے کی فلم بھی بنائی گئی ہے۔
-
جارح امریکی سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳جارح امریکی سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کرکے درجنوں یمنی شہریوں کو خاک وخون و غلطاں کردیا ہے۔
-
سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ میں مظاہرہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ کے کئي صوبوں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم نے دکھائی طاقت، صعدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون تباہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبے صعدہ میں یک جاسوی ڈرون کے مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔
-
عراقی وزیر اعظم کے دورہ ایران کی اہمیت - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
اقوام متحدہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو جارح ممالک کی جانبداری بند کرے اور خود کو بڑی طاقتوں کے دباؤ سے آزاد کرائے: یمنی حکام
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیداروں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے ایلچی جارح سعودی اتحاد کی حمایت و جانبدای کر کے بحران یمن کے مزید پیچیدہ و طویل بننے کا باعث بنیں گے۔