SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • کابل میں ایرانی سفارتخانہ بدستور کام کر رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    کابل میں ایرانی سفارتخانہ بدستور کام کر رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے بے گھر ہونے والے افغان شہریوں کی صورتحال پر توجہ دیئے جانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل میں ایرانی سفارت خانہ اور ہرات میں ہمارا کونسلیٹ معمول کے مطابق کام کررہا ہے۔

  • امریکہ اور سعودی عرب یمنی عوام کے قاتل ہیں

    امریکہ اور سعودی عرب یمنی عوام کے قاتل ہیں

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹

    یمن کی قومی آئل کمپنی نے کہا ہے کہ سعودی امریکی اتحاد ایندھن لانے والے بحری جہازوں کو روک عوام کا قتل عام کر رہا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی تصدیق

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی تصدیق

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷

    عراق میں متعین ایران کے سفیر نے بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔

  • یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳

    جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، البیضا، الجوف اور صعدہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • آل خلیفہ کا کوئی خوف نہیں، آل رسول (ص) کے لئے بحرینی عوام کی شاندار عزاداری

    آل خلیفہ کا کوئی خوف نہیں، آل رسول (ص) کے لئے بحرینی عوام کی شاندار عزاداری

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    محرم کے ایام میں بحرینی عوام کی شاندار عزاداری کی تصاویر اور ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہیں۔ آل سعود کی حلیف اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کے تمام تر مظالم اور اسکی جانب سے لاحق سنگین خطرات بھی انہیں نواسۂ رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری سے نہیں روک پائے ہیں۔

  • شکست جارح سعودی اتحاد کا مقدر : انصاراللہ

    شکست جارح سعودی اتحاد کا مقدر : انصاراللہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ یمنی عوام جارح سعودی اتحاد کو شکست دے گی ۔

  • یمن پر آل سعود کا قہر، ایک کروڑ سے زائد یمنی بچے فوری امداد کے محتاج: اقوام متحدہ

    یمن پر آل سعود کا قہر، ایک کروڑ سے زائد یمنی بچے فوری امداد کے محتاج: اقوام متحدہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳

    بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے یمن میں انسانی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ایک کروڑ دس لاکھ یمنی بچوں کو انسان دوستانہ امداد کی فوری ضرورت ہے۔

  • یمن کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ

    یمن کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • سعودی عرب، عزاداری سید الشہداء کے انعقاد کی سزا، ذمہ داروں پر جرمانے عائد

    سعودی عرب، عزاداری سید الشہداء کے انعقاد کی سزا، ذمہ داروں پر جرمانے عائد

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱

    آل سعود حکومت نے قطیف میں عزاداری سید الشہداء پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک مسجد اور ایک حسینیہ پر جرمانہ عائد کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۲ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS